empty
 
 
19.08.2022 03:27 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 اگست 2022

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی : قریب مُدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور 1.1800 اور اس سے نیچے کی سطح ٹیسٹ کر رہی ہے - فوری سپورٹ 1.1800 کے گرد ہے

اس ایریا سے نیچے کی واضح بریک قیمت کو قریب مُدتی تناظر میں نیوٹرل زون میں لے جائے گی - قیمت 1.1800 کو ٹیسٹ کرے گی کیونکہ عمومی طور پر رجحان 19 اگست 2022 کو بئیرش ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی نے صبح 1.1921 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول فی الوقت 1.1921 کی سطح پر ہے - قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے

قیمت نے 1.2056 کی سطح پر موجود ٹاپ سے سفر شروع کیا ہے 12056 کے ٹاپ تک تنزلی جاری رکھی - آج ایک گھنٹہ والے چارٹ میں موجود تنزلی تصحیح کے فریم ورک کے تحت آتی ہے

اگر رجحان 1.1850 پر ڈبل باٹم کو توڑ لیتا ہے تو پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور 1.1800 تک بئیرش رجحان کو بنانا جاری رکھے گا تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 1 ٹیسٹ کرسکے

لہذا سپورٹ 1.1850 پر موجود ہے - جبکہ یومیہ ریزسٹنس 1.1921 کی سطح پر ملی ہے - لہذا مارکیٹ 1.1921 کے گرد بئیرش رجحان کے اشارے دینا جاری رکھے گی

بہرحال اگر پئیر 1.1921 کی سطح (پہلی ریزسٹنس) کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 1.1921 سے نیچے بئیرش موقع کو ظاہر کرے گی ( 1.1921 کی سطح 00 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح ، باٹم کی قیمت اور سابقہ بئیرش ویوو) سے ربط رکھتی ہے

لہذا مارکیٹ میں کچھ نیاء نہیں ہے یہ ابھی بُلش نہیں ہے - سیل کی تجارتیں 1.1921 سے نیچے پہلے ہدف 1.1800 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں جس کے بعد تسلسل 1.1750 کی جانب ملے گا تاکہ یہ اسی ٹائم فریم میں دوسری سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت کا 1.1921 اور 1.1750 کی سطحوں کے درمیان رہنا متوقع ہے - سیل کی تجارتیں 1.1921 سے نیچے پہلے ہدف 1.1850 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اس عمل کا 1.1800 تک دوبارہ بنا متوقع ہے - تنزلی کے عمل کا 1.1850 سے شروع ہونا متوقع ہے جس کے اہداف آنے والے گھنٹوں میں 1.1800 اور 1.1750 پر دیکھے جاسکتے ہیں

یہ بئیرش مارکیٹ کی تجویز دے گی کیونکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی ایریا میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - پئیر کا کم و بیش 1.1750 کی جانب جانا متوقع ہے تا کہ یہ دوسرے سپورٹ لیول 1.1750 کو ٹیسٹ کرسکے

جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.2056 پر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کی سطح کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ بُلش رجحان کا تسلسل بناتے ہوئے اوپر کی جانب 1.2275 (ڈبل ٹاپ) کی جانب اگلے ماہ جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback